’تین سال سے حج کمیٹی آف انڈیا نہیں ہے‘ مرکزتین مہینہ کے اندرحج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے:سپریم…
نئی دہلی : عدالت عظمیٰ نے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ تین مہینہ کے اندر سیکشن 3 اور 4 کے تحت مرکزی حکومت حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری!-->…