پہلوانوں کے احتجاج کو اولمپک چمپئن ابھینو بندرا کی بھی حمایت، حکومت پر دباؤ مگر رویہ اڑیل
رسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جےپی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن کی مبینہ جنسی زیادتیوں کے خلاف خاتون پہلوانوں کے احتجاج کو ملنے والی عوامی حمایت میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔ دھرنا میں شامل ونیش پھوگاٹ کی!-->…