ساورکر سے متعلق کانگریس وشیوسینا کی سوچ مختلف،کانگریس مذہب یا شخص سے نفرت نہیں کرتی: ناناپٹولے
ممبئی: یہ بات سبھی کو معلوم ہے کہ ساورکر کے معاملے پر شیو سینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی اور کانگریس پارٹی کے الگ الگ خیالات ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اپنے خیالات سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو تمام مذاہب اور ان کے!-->…