ملاڈ مالونی میں خاموش مورچہ ،رام نومی جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف سخت…
ممبئی : ملاڈ مالونی میں امن واتحاد، ہم آہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ہندو، مسلم، سکھ عیسائی، بودھ و دلت تمام مذاہب کے ماننے والے مذہبی اور سماجی شخصیات، رضاکارانہ تنظیموں، تاجر طبقہ، دکانداروں کی طرف سے منعقد کیے گئے!-->…