صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#mumbai

ممبئی اورتھانے میں بڑھتی گرمی سے عوام پریشان

ممبئی اور تھانے ضلع میں متواتر بڑھنے والی گرمی سے عوام میں پریشان ہیں۔ برہن ممبئی مہانگرپالیکا (بی ایم سی) عوام کو متعدد قسم کی شہری اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اطمینان سے زندگی بسرکرسکیں۔ اسی تناظر میں شہر و مضافات میں بڑھتی

کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی

:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے

عازمین ِحج کو دوسری قسط جمع کرانے کی ہدایت

خرچ کی وضاحت اب تک نہیں! عازمین کودوسری قسط کے ایک لاکھ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کا ۲۲؍ اپریل تک حکم دیا گیاہے۔سوال یہ ہےکہ حج خرچ کا اعلان کئے جانے میںکیا پس وپیش ہے اورکس بنیاد پراسے اب تک معلق رکھا گیاہے ۔ حالانکہ عازمین سے سفر خر چ

وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی…

وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائیتعاون تنظیمSCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی ہے۔ ممبرپارلیمنٹ منوج کوٹک کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ممبئی میں Shree Ann کومقبول کئے جانے کے کی

ملاڈ مالونی میں خاموش مورچہ ،رام نومی جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف سخت…

ممبئی : ملاڈ مالونی میں امن واتحاد، ہم آہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ہندو، مسلم، سکھ عیسائی، بودھ و دلت تمام مذاہب کے ماننے والے مذہبی اور سماجی شخصیات، رضاکارانہ تنظیموں، تاجر طبقہ، دکانداروں کی طرف سے منعقد کیے گئے

انتخابات سے قبل بی جے پی کو مسلم پریم کی ہچکی : ادھو ٹھاکرے

ممبئی: ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ڈھونگی، نوٹنکی باز اور خود غرض قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے تئیں اس کے سلوک پر بھی نکتہ چینی کی ہے۔ شیو سینا

ممبئی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ حفاظ کرام کا بول بالا

ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے کے آخری دور میں تراویح میں نمازیوں کی تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی_ گزشتہ تین سال کے بعد امسال شمالی ہندکی ریاستوں جیسے اترپردیش،بہار ،راجستھان کے میوات وغیرہ کے حافظ قرآن بڑی تعداد میں ممبئی

ممبئی میں 1000 کروڑ کے اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا گیا

ممبئی: بی ایم سی نے جمعہ کی صبح ممبئی کے وسطی علاقے میں سمندر کے کنارے بنائے گئے ایک غیر قانونی اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس معاملے کی شکایت بی جے پی لیڈر کرت سومیا نے کی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ غیر قانونی اسٹوڈیو سابق وزراء

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ سرفہرست

ممبئی : اداکارشاہ رخ خان ٹائم 100 کے 2023 کے پول میں سرفہرست ہیں جس کا فیصلہ اُن قارئین نے کیا جنہوں نے اُن افراد/گروپس کو ووٹ دیا جو ان کے خیال میں میگزین کی سب سے زیادہ بااثرافراد کی سالانہ فہرست میں جگہ پانے کے مستحق ہیں۔ اشاعت کے

ممبئی میں رمضان میں حاجی علی،مخدوم شاہ ،شیخ مصری رح کے آستانوں پرافطارتاسحر رونقیں

ممبئی : جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں