شب برات کے موقع پر انجمن باشندگان بہار ممبئی کے وفد کی ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل کے سینئر…
ممبئی ۔انجمن باشندگان بہار ممبئی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل میں انسپکٹر کیدار پوار سے ملاقات کی۔ جنرل سیکریٹری محمود الحسن حکیمی کی قیادت میں اِس وفد نے شب برات اور ہولی کے تعلق سے منعقد کی گئی میٹنگ میں شرکت!-->…