حاجی مستان کی وراثت سے سندر شیکھر بے دخل ۔ پارٹی دفتر پر حاجی مستان خاندان کا حق
شاہد انصاری
ممبئی :خود کو حاجی مستان کا گود لیا بیٹا بتانے والے سندرشیکھر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ یہ جھٹکا ممبئی کے چھوٹے معاملوں کا نپٹارا کرنے والی کورٹ نے دیا ہے ۔کورٹ نے سندر شیکھر کے ذریعہ دائر کئے گئے مقدمہ جس…