سماجیات ڈبل رول 🌎 ورلڈ اُردو نیوز 🌎 مارچ 10, 2023 آج صبح سو کر اٹھی تو پھر سے ایک اکتاہٹ ذہن کے پردے پر پھیلتی چلی گئی۔ہر روز سو کر اٹھنے کے بعد یہی سوال منہ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے کہ میں کون ہوں۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ یہ نہ سمجھیں کہ میری یادداشت غائب ہوگئی ہے بلکہ مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آج!-->…