ڈیزاسٹر مینجمنٹ پر جماعت اسلامی مہاراشٹر کا سہ روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر 

کولہا پور : جماعت اسلامی مہاراشٹر کے شعبہ خدمت خلق کے تحت ایک ڈیزاسٹر مینجمنٹ بھی جس کے تحت کئی درجن تربیت یافتہ رضاکار ہیں جو ارضی و سماوی آفات کے وقت عوام کی امداد کیلئے آگے آتے ہیں اور لوگوں کو مصائب سے نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچاتے ہیں ۔ اس کیلئے جماعت اسلامی ہند … ڈیزاسٹر مینجمنٹ پر جماعت اسلامی مہاراشٹر کا سہ روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر  پڑھنا جاری رکھیں