مہاراشٹر:وزیر اعلیٰ کا ’ میرا اسکول،خوبصورت اسکول پروجیکٹ‘ جلگاؤں کے میمن جماعت فیڈریشن کے میونسپل کارپوریشن اردو اسکول کواول نمبرکاعزاز Read more
وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں،دھاراوی جیسی غریبوں کی بستیاں اجاڑی جارہی ہیں: راہل گاندھی کی مودی ہر شدید تنقید Read more
عطر کے کاروباری کی دوکان پر دن دہاڑے تالہ توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش ،قلابہ تھانے میں ایف آئی آر درج Read more
ممبئی :ٹرین میں سب انسپکٹرٹیکارام اور تین مسلمان مسافروں کو گولی مارنے والے کانسٹیبل کی فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی،مبینہ۔طور پرانہیں پاکستانی اور مودی و یوگی کا نام لیکرووٹ دینے کی دھمکی دی،پولیس اور محکمہ۔ریل کی چپی،لیکن۔ویڈیو وائرل Read more
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے موجودہ کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کچھ نئے وزراء کو قلمدان سونپے ہیں۔ جس میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو مالیات اور منصوبہ بندی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ قلمدان نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے پاس تھا۔ Read more