آج ہی کے دن سنہ 1918 میں نوبل انعام سے سرفراز جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی پیدائش ہوئی تھی۔ Read more
کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال ہو گیا ہے۔ اومن چانڈی کے بیٹے نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اومن چانڈی نے طویل علالت کے بعد آج آخری سانس لی۔ Read more
سویڈن: بائبل ۔ تورات کو جلانے کی ملی اجازت، مگر مسلم شخص نے آخری وقت میں بدلا فیصلہ، جانئے کیوں؟ Read more