آج ہی کے دن سنہ 1918 میں نوبل انعام سے سرفراز جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی پیدائش ہوئی تھی۔

پیدائش ہوئی تھی۔نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 جولائی کے واقعات درج ذیل ہیں۔

1290: انگلینڈ بادشاہ ایڈورڈ نے یہودیوں کو نکالنے کا حکم دیا۔

1630: ہسپانوی فوجیوں نے اٹلی کے صوبے مانتوا پر قبضہ کر لیا

1743 : دنیا میں پہلی بار نیویارک کے ہفتہ وار اخبار میں آدھے صفحات پر مشتمل اشتہار شائع ہوا۔

1781: برطانیہ کے مشہور ماہر فلکیات ولیم ہرشل نے آکاش گنگا کی حقیقت دریافت کی۔

1857 :بمبئی یونیورسٹی کا قیام۔

1872: برطانیہ میں انتخابات میں خفیہ ووٹنگ ایکٹ آیا۔ اس سے قبل ووٹنگ کھلے عام کی جاتی تھی۔

1819: نوبل انعام سے سرفراز جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی پیدائش۔

1947: برطانوی پارلیمنٹ سے منظور شدہ ہندوستانی آزادی ایکٹ کو شہنشاہ برطانیہ نے منظوری دی ،۔

1951: یوراگوئے نے آئین کو قبول کیا۔

1955: ایٹمی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کو پہلی بار تجارتی طور پر فروخت کیا گیا۔

1963: شام میں فوجی بغاوت ناکام ہو گئی۔

1968: سانتا کلارا، کیلیفورنیا میں انٹیل کارپوریشن کا قیام۔

1977: ویتنام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔

1985: سوویت روس نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

2008: ہندوستانی نژاد سلمان رشدی نے ورلڈ ٹور کے دوران 57 منٹ میں ایک ہزار کتابوں پر دستخط کرنے کا ریکارڈ بنایا۔

2010: کیرالہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوزف پر آٹھ افراد نے حملہ کیا اور ان پر اسلام کی توہین کا الزام لگا کر ان کے ہاتھ کاٹ دیے گئے۔

2012: کم جونگ ان کو باضابطہ طور پر شمالی کوریا کا سپریم لیڈر مقرر کیا گیا۔

2012: ہندوستان کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کی موت۔

2014: سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کے عبوری صدر کی ذمہ داری سے فارغ کردیا۔

Comments (0)
Add Comment