ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ سرفہرست
ممبئی : اداکارشاہ رخ خان ٹائم 100 کے 2023 کے پول میں سرفہرست ہیں جس کا فیصلہ اُن قارئین نے کیا جنہوں نے اُن افراد/گروپس کو ووٹ دیا جو ان کے خیال میں میگزین کی سب سے زیادہ بااثرافراد کی سالانہ فہرست میں جگہ پانے کے مستحق ہیں۔
اشاعت کے!-->!-->!-->…