وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا۔
ممبئی: زندگی میں کچھ کر دکھانے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے ۔جستجو ،لگن اور حوصلہ جس کے پاس ہو اُس کے لیے کوئی کام مشکل نہیں۔ممبئی سے تعلق رکھنے والے محممد طہ قریشی نے ثابت کر دیا کہ محنت کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی ۔انہیں حال ہی میں ممبئی!-->…