بمبئی یونین آف جرنلسٹ سنئیر ممبر اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا انتقال
ممبئی: بمبئی یونین آف جرنلسٹ اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سےانتقال ۷۵، سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ( انا للہ وانا الیہ راجعون ) ۔ذرائع کے مطابق وہ اپنے گھر میں دو پہرکے وقت اچانک گر!-->…