بلقیس بانو معاملہ: سپریم کورٹ نئی بنچ تشکیل دینے کے لئے تیار، 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف ہوگی…
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے ایک نئی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ان عرضیوں میں اس معاملے کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے حکم کو!-->!-->!-->…