پیسہ یہ پیسہ
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کوئی اپنے ساتھ نہ لایا ہے نہ لے جائے گا،تو اس کے لئے اتنی مارا ماری کیوں؟ یہ سچ ہے لیکن آدھا سچ۔۔۔! ہم دنیا میں آنے اور جانے کے درمیان کے وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ یہ سفر خالی ہاتھوں کے ساتھ نہیں گزر سکتا۔۔ اس!-->…