پستہ قد باڈی بلڈر کی شادی
ممبئی : مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے پست قامت باڈی بلڈر نے شادی کر لی۔ میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے 28 سالہ پراتیک و ٹھل کا قد 3 فٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کی 22 سالہ دلہن کا قد 4 فٹ 2 انچ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات!-->…