کرشنگی گوری نے جیتا ‘مس کوئین آف دی ورلڈ 2023’ کا تاج
نیو جرسی : آسام سے تعلق رکھنے والی کرشنگی گوری ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نیو جرسی میں منعقدہ "کوئین آف دی ورلڈ 2023" مقابلہ کے گرینڈ فائنل میں "مس کوئین آف دی ورلڈ" کا تاج پہننے والی پہلی ہندوستانی بن گئی ہیں۔
آسام کی کرشنگی گوری نے کہا!-->!-->!-->…