دہلی میں سلنڈر دھماکے سے گری عمارت، آٹھ زخمی
نئی دہلی: بیرونی دہلی کے کنور سنگھ نگر علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت گر گئی، جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ کے مطابق، یہ واقعہ صبح 5:15 بجے کے قریب پیش آیا اور مبینہ طور پر ایل!-->…