عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا گولی مار کر قتل، حملہ آوروں نے لگایا ’جئے شری رام‘ کا نعرہ، سبھی…
آج صبح عتیق احمد کے بیٹے اسعد کی تدفین عمل میں آئی، اور اب خبر سامنے آ رہی ہے کہ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جاتے وقت گولی مار کر دونوں کا قتل!-->…