سٹے بازی اور جوئے کے اشتہارات: مرکز نے نئی ایڈوائزری وارننگ جاری کی
نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آج میڈیا گھرانوں، میڈیا پلیٹ فارموں اور آن لائن ایڈورٹائزنگ انٹرمیڈیاریز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیٹنگ پلیٹ فارموں کے اشتہارات/پروموشنل مواد کو نشر کرنے سے گریز کریں۔آج جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں،!-->…