کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 – الیکشن کمیشن نے کیا تاریخ کا اعلان
نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے چہارشنبہ کے روز اعلان کیاہے کہ کرناٹک میں قانون ساز اسمبلی کے جنرل الیکشن 10مئی کو کرائے جائیں گے اور نتائج کا اعلان 13مئی کو عمل میں ائے گا۔ قومی درالحکومت کے ویگیان بھون کے پلینری میں الیکشن کمیشن نے ایک پریس!-->…