صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تھانے: مڈڈے میل کھانے سے ۱۰۰؍سے زائد طلبہ بیمار،۴؍افراد کے خلاف ایف آئی آر

مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں کے پرائیویٹ آشرم اسکول کے ۱۰۰؍ سے زائد طلبہ مڈڈے میل کھانے کے ایک دن بعد فوڈ پوائرننگ کا شکارہو گئے ہیں۔ اس معاملے میں پولیس نے ۴؍ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ شاہ پور تحصیلدار کو مل ٹھاکر نے بتایا کہ

سابق پردھان حاجی شفیق احمد کا انتقال

اعظم گڑھ پھولپور تحصیل حلقہ کے موضع کسہاں کی معروف شخصیت و سابق پردھان حاجی شفیق احمد کا طویل علالت کے بعد ۹۳ برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ انتقال کی خبر موصول ہوتے ہی گاؤں میں غم کا ماحول ہو گیا۔ مدرسہ عین العلوم کہاں کے ناظم محمد

عطر کے کاروباری کی دوکان پر دن دہاڑے تالہ توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش ،قلابہ تھانے میں ایف آئی آر درج

ممبئی کے قلابہ پولیس تھانے کی حد میں ارتھر بندر روڈ پر دانش پرفیومرس اور العاقب نام کی دوکان پر تالا توڑ کر دوکان پر سامان چوری کرنے اور قبضہ کرنے کے الزام میں دو لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی ہے جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

’اسرائیل کے مظالم کا خاتمہ اور فلسطین کی آزادی قریب ہے‘

محمد حسین پلے گراؤنڈ پر’ انڈیا اسٹینڈ ان سولیڈیریٹی وتھ فلسطین ‘عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں مقررین کا اظہار خیال، پیشانی اور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اسرائیل مخالف فلک شگاف نعرے فلسطین کی حمایت اور ظالم اسرائیل کے خلاف سنیچر کو محمد

بھیونڈی میں ڈھابہ کے مالک نے صحافی کو دی جان سے مارنے کی دھمکی۔

بھیونڈی شہر سے ملحقہ بھیونڈی ناسک روڈ اور ممبئی ناسک ہائی وے پر درجنوں ڈھابے واقع ہیں جہاں پر غیر قانونی طور پر نشہ آور حقہ پیش کرنے کا کاروبار زور و شور سے جاری تھا اور نوجوان طبقہ بڑی تعداد میں اس نشیلے حقہ کی طرف راغب ہورہا تھا اس کے

ریاست کے 20-لاکھ مسلم طلباء اقلیتی نے 4 فیصد تحفظات سے استفادہ حاصل کیا : محمد علی شبیر

ریاست کے 20-لاکھ مسلم طلباء اقلیتی نے 4 فیصد تحفظات سے استفادہ حاصل کیا. کھوجہ کالونی گراونڈ نظام آباد پرمنعقدہ کانگریس پارٹی انتخابی جلسہ سے اربن امیدوار محمد علی شبیر کا خطاب. نظام آباد شہر کے ڈیویثزن 32 کھوجہ کالونی نظام آباد میں

فلسطین – اسرائیل جنگ میں ایران کا کردار قابل تعریف

ملاقات میں آئی ایم سی آر کے چیٔرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب اور ایرانی سفیر ڈاکٹر ایراج الہی کے درمیان مسئلہ فلسطین پر کھل کر ہوئی بات گزشتہ 36 دنوں سے فلسطین میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور قتل عام انسانیت کے چہرے پر

اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی تلاش، ہندوستان سے مذاکرا ت جاری

غزہ سٹی – تل ابیب: غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے۔ فوجیوں کی جانیں بچانے کے لیے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں_ اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے

حاجی عرفات شیخ آل انڈیا صوفی بورڈ پیر عادل کے صدر مقرردسمبر میں نئی ممبئی میں صوفی بھون کا سنگ بنیاد

حاجی عرفات شیخ آل انڈیا صوفی بورڈ پیر عادل کے صدر مقرردسمبر میں نئی ممبئی میں صوفی بھون کا سنگ بنیاد، حکومت 5،کروڑ کا تعمیری فنڈ دے گی:عبدالستار شیخممبئی:نئی ممبئی میں اگلے ماہ صوفی بھون کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔حکومت مہاراشٹر

ممبئی کے اسلام جمخانہ میں چھ برس سے 18 برس کے بچوں کے لئے کرکٹ اکیڈمی کا آغاز کیا گیا ہے

ممبئی کے اسلام جمخانہ میں چھ برس سے 18 برس کے بچوں کے لئے کرکٹ اکیڈمی کا آغاز کیا گیا ہے جس میں اطراف کے ایسے مسلم بچے جو کرکٹ سے دلچسپی رکھتے ہیں اُنکے لیے یہ ایک بہتر موقع ہے اگر وہ اسپورٹس میں اپنا بہتر مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو وہ