سیاسی مقاصد کے لیے ’’پیغمبر محمد ﷺ بل‘‘ پیش کرنے کا الزام۔ ڈرافٹ کمیٹی نے الزامات مسترد کیے

پہلے سے موجود قانون کو ہی مؤثر بنایا جائے : ماہرین کا مطالبہ ممبئی : ہندوستان میں موجودہ دور میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش رچی جارہی جسے سازش کی بجائے ایک منصوبہ بند کھیل کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔ بقول عبدالباری خان فرقہ پرست عناصر جن میں سنگھ … سیاسی مقاصد کے لیے ’’پیغمبر محمد ﷺ بل‘‘ پیش کرنے کا الزام۔ ڈرافٹ کمیٹی نے الزامات مسترد کیے پڑھنا جاری رکھیں