چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر بی ایم سی شکنجہ سخت ، بلیک لسٹیڈ کرتے ہوئے ریڈیولپمنٹ کے سارے پروجیکٹ…
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی میں جن لوگوں نے تبریز ربر والا بلڈر کمپنی کے ذریعہ گھر کا خواب دیکھا ہے ان کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے سے پہلے ہی چکنا چور ہو گیا ۔کیوں کہ بی ایم سی کے تحت ریڈیولپمنٹ ہونے والا مجگاؤں…