چھوٹا سوناپور بلال مسجد کے حوض میں بھکت – ے – بنگالی کر رہے موج، ویڈیو ہوا وائرل
شاہد انصاری
ممبئی: چھوٹا سوناپور بلال مسجد میں نمازیوں کے وضو کرنے والے حوض میں بڑی تعداد میں بھکت – ے - بنگالی نہا رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی پانی کو مقدس اور صاف ستھرا سمجھ کر نمازی وضو بنا کر نماز…