نیلامی کی دہانے پر پہنچا اردو ٹائمز ، تباہی کی ذمیدار ،چچی چوتھی پاس اور بھتیجہ امتیاز
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
ممبئی : مسلمانوں کی نمائندگی اور رہنمائی کے جھوٹے دعوے کرنے والا اردو ٹائمز اخبار اب نیلامی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے -مسلمان اور اردو عوام بھی یہ مان چکی ہے کہ قوم کا ڈھونگ رچ کر جم کر ملائی کھانے والے…