مسجد کے حوض میں غسل ،مسلمانوں کیلئے ناقابل برداشت :ابو عاصم اعظمی
شاہد انصاری
ممبئی : چھوٹا سونا مسجد کے حوض میں خواتین بچوں اور مردوں کے ذریعہ رات میں نہانے کو لے کر سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اعظمی نے کہا کہ مسجد خدا کا گھر…