Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
راستوں کی تعمیر کے لئے مزید ۱۲۵ ؍کروڑ دیئے جانے کا تیقن
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد میں راستوں کی تعمیر کیلئے حکومت۱۲۰ کروڑ روپئے دے چکی ہے اور بہت جلد مزید ۱۲۵ کروڑ روپئے دیئے جائیں گے یہ تیقن وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ شہر میں…
اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے اسکولی طلبہ کیلئے آتشیں اسلحہ نمائش
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے ایک نمائش آج رکھی گئی جہاں اسکولی طلبہ کو ویپنس دکھائے گئے اور پولس ملازمین نے طلبہ کی رہنمائی کی پولس رائزنگ ڈے کی مناسبت سے اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں ۲ سے…
سابق ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر بھالچندر منگیکر کا مراٹھی ساہتیہ سمیلن کی صدر کو کھلا خط
محترمہ ارونا تائی ڈھیرے صاحبہ
ہرسال کسی نہ کسی تنازعات میں الجھے رہنے والے مراٹھی ساہتیہ سمیلن کی صدارت کے لئے اس سال بغیر کسی مقابلے کے آپ کا انتخاب ہوا ، یہ مراٹھی ادب ومراٹھی زبان کے لوگوں کے لئے اطمینان بخش ہے ۔
لیکن اس بار…
بھیونڈی پولیس نے’ریزنگ ڈے‘ کے موقع پر مسروقہ مال شہریوں کو لوٹایا
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گذشتہ پیر کی صبح بھیونڈی پولیس (سنکول) ہال میںبھیونڈی ڈپٹی پولیس کمشنر زون نمبر ۲؍ کے زیر انتظام منائے جانے والے’ریزنگ ڈے‘کے موقع پر منعقد کیے گئے پروگرام میں شہریوں کا چُرایا گیا تقریباً ۳؍ لاکھ ۵۰؍ ہزار روپے…
بجلی چوری معاملہ میں راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے لیڈر کو جیل
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی میں فرینچائزی طرز پرسپلائی کر نے والی ٹورینٹ پاور کمپنی نے بجلی کی چوری پر قابو پانے کے لیے بجلی چوروں پر اپنا شکنجہ کسنا شروع کردیا ہے ۔ اسی سلسلے میں گذشتہ دنوں بھیونڈی کے نیو کنیری کھدان روڈ پر واقع…
سائنس ریسرچ پروجیکٹ میں عزیزہ خانم کی نمایاں کامیابی
بھونیشور: نیشنل چلڈرنس سائنس کانگریس مرکزی حکومت کے وزراتِ سائنس و ٹکنالوجی کا ایک ذیلی شعبہ ہے اس کی جانب سے ملکی سطح کا سائنس ریسرچ پروجیکٹ مقابلوں کا انعقاد اُڑیسہ میں کیا گیا ۔ ۲۷؍ تا ۳۱؍دسمبر ۲۰۱۸ منعقد اس مقابلہ میں شہر ممبئی سے…
ملک وملت کی سلامتی کے لئے باہمی اتحاد و اتفاق سے پریشر گروپ کا قیام وقت کی اہم ضرورت
ممبئی : دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے استاذ حدیث اور معروف عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کی عروس البلاد ممبئی آمد پر شہر کے ممتاز علمائے کرام و دانشوروں کی ایک خصوصی نشست منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے…
این آئی اے نے گرفتار نوجوانوں کو دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا
نئی دہلی : این آئی اے کی حالیہ چھاپہ ماری میں دہلی اور یوپی سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو آج دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا گیا ۔ جہاں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر ملزمین کی طرف سے وکلاء موجودتھے ۔ جمعیۃ…
سمردھی مہا مارگ پرجیکٹ میں بدعنوانی کے الزام کی جانچ کا حکم
تھانے : (ریحان یونس) تھانے گارجین منسٹر ایکناتھ شندے نےضلع کلکٹر کو مہاراشٹر سمردھی مہا مارگ پروجیکٹ میں بد عنوانی کے الزامات کی جانچ کروانے کو کہا ہے ۔ سنیچر کے روز ہوئی ضلعی منصبوبہ بندی کمیٹی کی میٹنگ میں مرباد تھانے کے بی جے پی رکن…
’اگر تعلیم کا خرچ برداشت نہیں کرسکتے تو کام کرنا شروع کردو‘
امراوتی : (ریحان یونس) امراوتی کے ایک گریجویشن کی تعلیم حاصل کر رہے طالب علم نےریاستی وزیر تعلیم ونود تاوڑے پر الزام لگایا کہ ونود تاوڑے اور ان کے ایک ہم جماعت ساتھی کے درمیان ہو رہی گفتگو کا ویڈیو بنائے جانے کے سبب ونود تاوڑے نے ان کی…