Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
یونانی ڈاکٹرس کی کا میابی
بھیونڈی : (ڈاکٹر اصغر علی انصاری ) علم وفن پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہوتی۔ہر شخص اپنی محنت کوشش اور لگن سے علم وفن کا وارث بن سکتا ہے۔تاریخ شاہدہے کہ علم وفن کے ماہر ین اپنی جدوجہد سے علم وفن میں اضافہ کرتے ہے اور دنیا کو…
سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے بی جے پی کو ’تڑی پار‘ کیجئے : اشوک چوہان
گڈچرولی : بی جے پی کی مطلق العنانی و عوام مخالف پالیسیوںسے پورا ملک پریشان ہوچکا ہے۔ اس ملک کو اگردوبارہ ترقی کی راہ پر لانا ہے تو آئندہ انتخابات میں بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے اسے تڑی پار کیجئے ۔ یہ باتیں آج یہاں مہاراشٹرریاستی…
عام انتخاب کی آہٹ سے مجلس اتحاد المسلمین کی ممبئی یونٹ میں سرگرمی تیز
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : نئے سال یعنی ۲۰۱۹ کی شروعات کے ساتھ ہی پورے شمالی ہند میں شدید سردی کی لہر جاری ہے لیکن اس شدید سردی کی لہر کے درمیان سیاسی گرمی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ مودی اور شاہ خم ٹھونک کر میدان میں اتر پڑے ہیں گذشتہ…
جماعت اسلامی کیرالہ و پیپلز فاؤنڈیشن نے 500 بےگھر سیلاب زدہ خاندانوں کو نئے مکانات کا تحفہ دیا
وایاناڈ (کیرالہ) : جماعت اسلامی ھند کیرلہ اور پیپلز فاؤنڈیشن کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت کیرالہ کے سیلاب زدہ علاقوں کی بازآبادکاری کے سلسلے میں 500 گھر بنانےاور 1000گھروں کی مرمت کا منصوبہ بنایا گیا تھا ۔ اس پروجیکٹ کے تحت ایم…
ریاست کوپستی میں ڈھکیلنے والی بی جے پی وشیوسینا حکومت کو دفن کردو : اشوک چوہان
گوندیا: ریاستی بی جے پی وشیوسینا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے آج یہاں عوام سے آئندہ انتخابات میں بی جے پی وشیوسینا کو دفن کردینے کی اپیل کی ہے ۔ کانگریس کی جانب سے ریاستی سطح…
چَاوِندرہ کے ڈمپنگ گراونڈ کو ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے ۔ دھرم راجیہ پارٹی کا مطالبہ
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی نظام پور شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں چَاوِندرہ کے علاقہ میں واقع ڈمپنگ گراونڈ کے خلاف’دھرم راجیہ‘ نامی سیاسی پارٹی نےانتہائی سخت قدم اٹھا تے ہوئے میونسپل کمشنر منوہر ہیرے اور میئر جاوید دلوی کو ایک…
پانی کی قلت پر قابو پانے والا سماجی کارکن کا ایک منصوبہ جو گاؤں کی کایا پلٹ کردے گا
ممبئی : جی ہاں پانی کی قلت پر قابو پانے والا ممبئی کے سماجی کارکن کا ایک منصوبہ جس پر عمل کیا جاسکا تو یہ گاؤں کی کایا پلٹ کردے گا۔مذکورہ منصوبہ یا پروجیکٹ سے نہ صرف وافر پانی مہیا ہوگا بلکہ اچھی خاصی آمدنی کا ذریعہ بھی ہوگا ۔ فی الوقت…
جالنہ میں دانوے اور اورنگ آباد میں کھیرے کی پوزیشن خراب؟
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) گذشتہ پارلیمان الیکشن کے دوران مودی لہر کی وجہ سے ان دونوں علاقوں سے یعنی جالنہ سے رائو صاحب دانوے اورنگ آباد حلقہ پارلیمنٹ سے چندر کانت کھیرے نے کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ لیکن گذشتہ چار سالوں کے دوران ان دونوں…
شکست نظر آتے ہی مودی وفڈنویس کی جملے بازی پارٹ۲ شروع : اشوک چوہان
ناگپور: مودی وفڈنویس نے انتخابات سے قبل کے کئے ہوئے اپنے ایک بھی وعدے کو پورا نہیں کیا ۔ گزشتہ چار برسوں میں انہوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے جن کی بنیاد پر یہ عوام سے ووٹ مانگ سکیں ۔ اپنے کاموں کی بنیاد پر یہ عوام کے درمیان نہیں…
ناگپور حلقہ میں آج سے کانگریس کی جن سنگھرش یاترا کی شروعات
ممبئی : مرکزی وریاستی حکومت کی ناکامیوں اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان کی قیادت میں کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا آج سے ودربھ کے ناگپور علاقے میں شروع ہورہی ہے ، جس کے لئے…