صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

انجمن نورالاسلام ساکی ناکہ میں آئیڈیل ایجوکیشنل موومنٹ کی ’گونج‘

ممبئی : (نور محمد خان) ساکی ناکہ تلک نگر میں واقع انجمن نورالاسلام اردو ہائی اسکول میں آئیڈیل ایجوکیشنل موومنٹ کی جانب سے ’گونج‘ عنوان کے تحت سالانہ جلسہ برائے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ تعلیمی سال ۲۰۱۷/۱۸میں دسویں جماعت میں ایس…

۱۳ سال میں تین تفتیشی ایجنسیاں اور عدالتی مقدمے کے بعد بھی سہراب الدین کی موت سے پردہ نہیں اٹھ پایا

(سنیل کمار سنگھ این ڈی ٹی وی سے وابستہ صحافی ہیں ۔ انہوں نے گذشتہ سال کے آخر یعنی ۲۱ دسمبر کو سہراب الدین مقدمہ میں خصوصی سی بی آئی عدالت کے ذریعہ آئے فیصلہ پر مختصر لیکن ٹھوس دلیلوں کی بنیاد پر جائزہ لیا ہے ۔ ورلڈ اردو نیوز این ڈی…

جھوٹ کی بنیاد پر عوام کو گمراہ کرنا بی جے پی کی روایت : اشوک چوہان

ساونت واڑی( سندھودرگ): مرکز وریاست کی بی جے پی حکومت کے خلاف ریاست بھر میں جاری مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے جن سنگھرش یاترا کے چھٹویں مرحلے کے آغاز کے موقع پر سندھودرگ کے ساونت واڑی میں منعقدہ جلسۂ عام میں ریاستی کانگریس کے صدر…

ایم پی جے کی مداخلت کے بعد بدعنوان راشن ڈیلرز کے خلاف شکایت درج

ممبئی : آج مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) کی مداخلت کے بعد کرلا کے راشن دفتر میں تقریبا دو سو راشن کارڈ ہولڈرز کے راشن نہیں ملنے یا کم ملنے کی شکایت درج ہوئی ۔ آپ کو بتا دیں کہ اس علاقے کے بہت سے راشن کارڈ ہولڈرز کو…

اردو مرکز میں مراٹھی و اردو کے شاعر و ادیب پر مشترکہ نشست

ممبئی : اردو مرکز مدنپورہ اپنی ہمہ جہت کوششوں سے بہت سی انجمنوں اور تنظیموں میں ایک انفرادی شناخت قائم کرنے کی جانب گامزن ہے ۔ ۲۰ ؍جنوری اتوار کو ایک ادبی اور شعری نشست کا انعقاد ہوا جس میں اردو اور مراٹھی کے شعراء و ادبا ء نے شرکت کی…

کوکن میں کانگریس کی جن سنگھرش یاترا کی آج سے شروعات ، ریاستی صدر اشوک چوہان سمیت دیگر اہم لیڈران کی…

سندھو درگ : مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان کی قیادت میں کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا کی شروعات آج سے کوکن علاقے میں شروع ہورہی ہے ، جس میں ریاستی صدر کے علاوہ کانگریس پارٹی کے ریاستی سطح کے دیگر اہم…

ریحان تو چلا گیا لیکن اپنے پیچھے ایسی یادیں چھوڑ گیا جسے کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔ اسلم کر تپوری

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ریحان تو چلاگیا لیکن اپنے پیچھے ایسی یادیں چھوڑ گیا جسے کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔ ریحان نے جو روشنی چھوڑی ہے اسے یقیناً ہم آگے بڑھائیں گے ۔ میں ان کے مِشن کو آگے بڑھائوں گا ۔ ریحان نے جو خواب دیکھا تھا اسے میں…

ریاستی حکومت کی کابینہ ہے یا علی بابا اور ۴۰ چوروں کی ٹولی؟

ممبئی : ریاست کے رسد وخوراک کے وزیر گریش باپٹ اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے راشن کے دوکانداروں کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔ یہ رائے ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ظاہر کی ہے ۔ اس کے باوجود ریاست کے…

شیوسینا سے اتحاد کیلئے بی جے پی کی کی چاپلوسانہ پیش قدمی جاری

ممبئی : (ریحان یونس) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں شیوسینا بی جے پی اتحاد کو یقینی بنانے کی غرض سے مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڈنویس نے شیوسینا کو رجھانے کی کوشش کرتے ہوئے فلم ٹھاکرے کے خصوصی پرومو کے دوران موقع کا بھرپور استعمال کرتے…