Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
مہاراشٹر مسلم سنگھ کا آئندہ الیکشن میں کانگریس کی حمایت کا فیصلہ
ممبئی : کوکن مسلم یوتھ فیڈریشن، ودربھ ایسوسی ایشن نیز دیگر این جی اوز کی وفاقی تنظیم مہاراشٹر مسلم سنگھ نے آنے والے الیکشن میں کانگریس پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام جمخانہ مرین لائن میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس…
جشن یوم جمہوریہ کے موقع پرشعبہ اردو کے زیر اہتمام مشاعرہ کا انعقاد
علی گڑھ : (ڈاکٹر فرقان سنبھلی)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سینٹرآف ایڈوانسڈ اسٹڈی ،شعبہ اردوکی دیرینہ روایت کے مطابق جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر مشاعرہ کاانعقاد اسمبلی ہال ،یونیورسٹی بوائز پولی ٹیکنک میں کیا گیاجس میں مل کے نامور شعراء…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں یومِ جمہوریہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہاکہ اس مبارک موقع پر ہم اپنے قومی پرچم کو سلام کرتے ہیں ، جو ہمارے لئے قومی افتخار کی علامت ہے اور ہم احترام کے…
انجمن اسلام نے بابا بنگالی کی تصویر اور مہمان خصوصی والے پروگرام کو ہال دینے سے منع کیا !
ممبئی : انجمن اسلام نے ایک ایسے پروگرام کیلئے صابو صدیق کا الما لطیفی ہال دینے سے انکار کیا جس کے دعوت نامہ پر بابا بنگالی معین میاں کی تصویر اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے نام درج تھا ۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایکتا فورم ممبئی کے مشاعرہ اور…
ناگپاڑہ کے مرزا غالب نقش بردیوار پروگرام میں وارث پٹھان مدعو نہیں
ممبئی : مرزا غالب اردو داں طبقہ کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا کی تمام اقوام کیلئے قابل احترام شاعر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔ ان کی تصویر کو ناگپاڑہ چوک پر نقش بر دیوار کیا گیا ہے جس کی رونمائی پیر ۲۸؍ جنوری کوٹھیک ساڑھے پانچ بجے ہوگی ۔ اس…
بابِ سیّد پر دھرنے کی دھمکی امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے خطرناک : سریند ر کمار آزاد
علی گڑھ : سامپردائیکتا وِرودھی مورچہ ، اترپردیش کے بانی صدرمسٹر سریندر کمار آزاد نے نام نہاد ہندو واہنی کے ذریعہ ایس سی ایس ٹی اور اوبی سی طلبہ کے اے ایم یو میں ریزرویشن کے نام پر یونیورسٹی کے بابِ سیّد پر دھرنا دینے کی دھمکی کو شہر کے…
’میں ٹوپی دکھاکر بلیک میل نہیں کرتا‘
https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=CjDjpIwzEK0
ممبئی : مہاراشٹر سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خود کو قوم کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور ان کی حیثیت اتنی بھی نہیں کہ وہ خود…
کیا وزیراعلیٰ نے مہاراشٹر میں بھی ای وی ایم مینیج کیا ہے ؟: اشوک چوہان
مہاڈ: ریاست میں ابھی اسمبلی کا الیکشن نہیں ہوا ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا یہ دعویٰ کہ ریاست کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی ہونگا، یہ شک پیدا کرتا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے لندن میں ہوئے انکشاف کے بعد کیا وزیراعلیٰ نے…
یہ تحریک بھوک کے خلاف جنگ ہے : شمیم احمد
کولکاتا:نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر 23جنوری منگل کو راجہ بازار موڑ کے قریب واقع خورشید ہوٹل کے قریب پھر ایک دلفریب منظر نظرآیا جب دن کے ایک بجے ہومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسیشن کے بین الاقوامی کنوینر شمیم احمد کی موجودگی…
اشوک چوہان کا بی جے پی سے سوال عوام کے دلوں سے کانگریس کوکیسے نکالوگے
کنکولی( سندھودرگ) : ریاستی کانگریس کی جانب سے کوکن میں جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران کنکولی میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے کہا کہ سڑکوں وعوامی مقامات پر لگائے گئے کانگریس کے جھنڈے وبینر نکالے جاسکتے ہیں ،…