صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

’ہندوستان میں مسلمانوں کے علاوہ سبھی قوم نے ترقی کی ہے‘

ممبئی : آج ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۹ ممبئی کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔ اس موقعہ پر مصنف عبد الرحمن ، ڈاکٹر ظہیر قاضی ، ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس کے عبدالشعبان ، سدھیندر…

سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی تجزیاتی رپورٹ پر مشتمل ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجرا

ممبئی : (نہال صغیر) سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کے نفاذ کے تجزیہ پر مشتمل کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں جمعہ ۲۹ ؍ مارچ ۲۰۱۹ کو شام پانچ سے ساتھ بجے اجراء ہو رہا ہے ۔ سچر اور رنگاناتھ مشرا…

ایک ایسی حکومت کیلئے ووٹ کریں جو سبھی کے حقوق کا احترام کرنے والی ہو 

انجینئر توفیق اسلم خان ، امیر حلقہ مہاراشٹر ، جماعت اسلامی ہند محترم بھائیو/ بہنو ، اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ اس نے ایک ایسے ملک میں پیدا کیا جہاں جمہوری طرز پر حکومت کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ ہر پانچ سال پر ہمیں یہ اختیار ہے کہ…

سید امتیاز جلیل ایم آئی ایم وبہوجن ونچت اگھاڑی کے لوک سبھا کے مشترکہ امیدوار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد مجلس اتحاد المسلمین نے تمام سیاسی جماعتوں کی نیندیں اڑاتے ہوئے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ۔ مجلس نے اورنگ آباد لوک سبھا سیٹ کے لئے ریاست کے مقبول رکن اسمبلی سید امتیاز…

بھیونڈی کے کانگریسی کارپوریٹروں کی بغاوت ، بی جے پی کی سازش تو نہیں ؟

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر کی خصوصی رِپورٹ)  مختلف مراحل میں ہونے والے ۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے قریب آتی جا رہی ہیں سیاسی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ہو تا چلا جارہا ہے بھیونڈی شہر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے ۔ بھیونڈی…

اورنگ آباد شہرسے متعلق مشہور ۵۲؍ دروازوں کا کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد کی تاریخ پر مبنی ڈاکٹر مرزا محمد خضر بیگ کی کتاب آنے والوں نسلوں پر ایک احسان ہے ، جب کبھی اس کتاب کو پڑھا جائے گا تویہ کتاب بہت ساری غلط فہمیوں کو دور کردے گی اور تحقیقی کام کرنے والوں کے لیے معاون…

لاپرواہ افسران کے سبب فنڈ سے دیہی عوام محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مختلف اسکیمات اور ترقیاتی کاموں کے لے موصلہ فنڈ میں سے ۲۲۶ کروڑ روپئے اب تک خرچ نہیں کئے جاسکے یہ اطلاع ضلع پریشد کے فائنانس ڈپارٹمنٹ سے موصول ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ دیہی مقامات پر حکومت کی مختلف اسکیمات کے تحت…

عدالت کے حکم امتناع کے باوجود مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنانے کی کارروائی جاری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑبائی پاس سروس روڈ میں حائل املاک ہٹانے کی کارروائی چوتھے دن بھی جاری رہی ۔ عدالتی حکم امتناع کے باوجود میونسپل کارپوریشن انتظامیہ انہدامی کارروائی کرتا رہا ۔ اس کارروائی کے دوران مدینہ کلیکشن سمیت ۳۵ قبضہ…