صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

اردو صحافت کی کالی بھیڑیں !

ممتاز میر ممبئی اردو نیوز میں گذشتہ چند ہفتوں سے سنیچر کے کالم شب وروز میں کچھ ایسی تحریریں شائع ہو رہی ہیں جسے پڑھ کر دل کو تکلیف پہونچ رہی ہے اور ایسا اسلئے ہے کہ ہم ممبئی اردو نیوز کو دین پسند اخبار سمجھتے ہیں ۔ ورنہ دنیا میں تو…

فرضی شکایتوں کیلئے ممبئی یونیورسٹی کی مہر اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : فرضی اور جھوٹی شکایتوں کے لئے اپنا نام اور پتہ لکھتے ہیں یہ آپ ے سنا ہوگا لیکن فرضی شکایتوں کے ممبئی یونیورسٹی کے اسٹیمپ اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال ہونے لگا ہے یہ سن کر آپکو تعجب ضرور ہوگا ۔…

۷؍امیدواروں کے نامزدگی فارم واپس لینےکے ساتھ ہی اورنگ آباد لوک سبھا کے لئے ۲۳ امیدوار میدان میں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ):اورنگ آباد لوک سبھا حلقے میں نامزدگی واپس لینے کی گذشتہ روز آخری تاریخ تھی اور کانگریس کے باغی امیدوار عبدالستار نے بھی اپنی امیدواری واپس لے لی ۔ اورنگ آباد لوک سبھا حلقے سے کانگریس این سی پی اگھاڑی شیوسینا…

ملک میں آج بھی مودی لہر قائم ہے : امیت شاہ

عارِف اگاسکر ’’ آئندہ عمل میں آنے والے لوک سبھا انتخا بات کے پیش نظر مر کز میں دو بارہ بی جے پی کی سر کار بنا نے کے لیے آر ایس ایس ، بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔مختلف تنازعات میں گھر نے کے باوجود…

’ٹی وی دیکھنا بند کردیں یہ آپ کے ذہنوں کو پراگندہ کررہا ہے‘

ممبئی : الیکشن ۲۰۱۹ پر مسلمانوں میں خدشات کا ایک دائرہ بن گیا ہے جس میں مسلمان گھِر کر رہ گئے ہیں اس سے نکلنے کیلئے دانشور طبقہ کوشش کررہا ہے ۔اسی کوشش کا ایک حصہ ہے کمیونٹی ٹاکنگ پلیٹ فارم کے تحت ’الیکشن اور اس کے بعد‘ پروگرام کا…

دھوکہ مت دو ، ہم بھی آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے : ادھو ٹھاکرے

عارِف اگاسکر ’’ آئندہ ماہ عمل میں آنے والے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں شیو سینا کے ترجمان ، مراٹھی روزنامہ سامنا کے ایگزی کیوٹیوایڈیٹر سنجے رائوت نےشیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ایک طویل انٹرویو کیا ہے۔ جس میں انہوں نے مختلف…

یہ انتخابات فسطائی اور سیکولر نظریات کی ایک دوسرے پر بالا تری کا فیصلہ کرینگے : توفیق اسلم خان

ممبئی : جماعت اسلامی مہاراشٹر کی ریاستی اکائی کی مجلس شوریٰ نے اپنے فیصلہ میں مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخاب میں چند سیٹوں کو چھوڑ کر سب جگہ کانگریس این سی پی اتحاد کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں آج جماعت اسلامی…

بھارت بند میں مارے گئے امریش کمار کے والد نے بتایا ’پولس نے کہا کسی مسلمان کا نام لے دو آٹھ دس لاکھ…

لکھنو: رہائی منچ نے ۲ ؍ اپریل ۲۰۱۸ کو ہوئے بھارت بند کے دوران جان قربان کرنے والے ۱۳ ؍ نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریک میں شامل افراد پر مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ منچ کے ایک وفد نے پچھلے دنوں مظفر نگر جیل میں قید اُپکار…

مایا وتی ناراض کیوں ہیں ؟

تحریر : ڈی ، ڈی ، گوکھلے ۔ ترجمہ عارِف اگاسکر اُتر پردیش میں سماج وادی پارٹی ، بہو جن سماج پارٹی اورراشٹریہ لوک دل پارٹیوں نے متحد ہو کر بی جے پی کے خلا ف محاذ بنایا ہے ۔ لیکن اپنے اتحاد میںانہوں نےکانگریس کو شامل نہیں کیا ہے جس کے…

چھوٹا سونا پور میدان کا ’چوکیدار ہی چور ہے‘

اورنگ آباد : سنی مسلم چھوٹا سونا پور میدان پر آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم توڑوئے ناگپاڑہ ،خود ساختہ مذہبی ٹھیکیدار اور دلالی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے ذریعہ ناجائز قبضہ کے سلسلہ میں اورنگ آباد…