صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالمی

کرناٹک ہائی کورٹ میں کل حجاب سے متعلق درخواست کی سماعت ہوگی

کرناٹک ہائی کورٹ بنگلورو: منگل کو حجاب سے متعلق رٹ درخواست کی سماعت کے لیے تیار ہے۔ حکومت اب اُڈوپی کے گورنمنٹ پی یو کالج کی چھ لڑکیوں کی جانچ کر رہی ہے، جو کلاس روم کے اندر حجاب پہننے کی اجازت مانگ رہی ہیں۔ ریاست بھر میں زعفرانی شالوں

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف : مولانا خالد سیف اللہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے، لیکن افسوس کہ

کروڑوں لوگوں کو اپنی آواز کے سحر میں گرفتار کرنے والی لتا منگیشکر کا انتقال

ممبئی: تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز میں 20 سے بھی زائد زبانوں اور پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی لتا منگیشکر نے آج صبح ممبئی کے برج کینڈی اسپتال میں

شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام پروفیسر نوم چومسکی کا خطبہ 9؍فروری کو

علی گڑھ : ممتاز امریکی دانشور، نامور ماہر لسانیات ، نقاد و فلسفی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے پروفیسر ایمریٹس نوم چومسکی 9؍فروری 2022 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام ’’انسانی

ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین کی کتاب ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی‘‘ کا اجرا

مصنف نے اس موقع پر کہا ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جدید تہذیب کا گہوارہ ہے ، یہاں سبھی مذاہب ، رنگ و نسل کے طلبہ زیور تعلیم سے آراستہ ہوتے ہیں ‘‘ ممبئی: ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین نے کورونا کے سبب حالیہ لاک ڈائون کی

’’حقوق انسانی کے تحفظ کی کوشش نہیں ہوئی تو پرامن معاشرہ ایک خواب بن جائےگا‘‘ : مولانا الیاس خان…

یوم حقوق انسانی پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی پریس کانفرنس میں سماجی کارکنان ، حقوق انسانی کے تحفظ کیلئے سرگرم افراد کا اظہار خیال ممبئی : یوم عالمی حقوق انسانی کے موقع پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی جانب سے پریس کلب ممبئی میں

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا ہے: مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد : گذشتہ روز سیالکوٹ میں ایک نجی فیکٹری میں سینکڑوں مشتعل افراد نے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے اور اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مشتعل ہجوم نے لاش کی بے حرمتی کی اور اسے آگ لگا دی۔

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز کی نئی فوٹیج

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کیخلاف کریک ڈاؤن کی خبریں بالکل بےبنیاد تو کبھی نہیں تھیں۔ مزید یہ کہ یہ فوٹیج ایک طرف اگر چینی حکام کے ایغور باشندوں پر کریک ڈاؤن کا ایک

نریندر مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف عرضی، ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی پر سوال اٹھائے

نئی دہلی: گجرات میں سال 2002 میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات کے سلسلہ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دیئے جانے کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر سماعت کے دوران ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی کی تفتیش پر سوال اٹھائے ہیں۔