صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تازہ ترین

عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا گولی مار کر قتل، حملہ آوروں نے لگایا ’جئے شری رام‘ کا نعرہ، سبھی…

آج صبح عتیق احمد کے بیٹے اسعد کی تدفین عمل میں آئی، اور اب خبر سامنے آ رہی ہے کہ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جاتے وقت گولی مار کر دونوں کا قتل

ریلوے نے نچلی برتھ کے لیے نئے اصول وضوابط نافذ کیے بزرگ ،حاملہ خاتون اور بزرگوں کے لیے مختص کردی

ممبئی ۔محکمہ ریلوے کے تحت آئی آر سی ٹی سی نے نئے اصول جاری کیے ہیں اور ریلوے نے لوئر برتھ کا اصول بھی تبدیل کر دیاہے ، اب نچلی سیٹ ان مسافروں کے لیے رکھی جائے گی جو روزانہ لاکھوں لوگ ٹرین سے سفر کرتے ہیں۔ ایسے میں اپنی پسندیدہ سیٹ حاصل

آسکر ۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو کو ملا ایوارڈ

آسکر ایوارڈ کی تقریب سے پیر کو ہندوستان کے لیے اچھی خبر آئی۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو نے بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتا۔ جبکہ دی ایلیفنٹ وِسپرز نے بہترین دستاویزی شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔ تاہم دستاویزی فیچر فلم آل دیٹ بریتھز

شب برات کے موقع پر انجمن باشندگان بہار ممبئی کے وفد کی ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل کے سینئر…

ممبئی ۔انجمن باشندگان بہار ممبئی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل میں انسپکٹر کیدار پوار سے ملاقات کی۔ جنرل سیکریٹری محمود الحسن حکیمی کی قیادت میں اِس وفد نے شب برات اور ہولی کے تعلق سے منعقد کی گئی میٹنگ میں شرکت

ممبئی کو لوٹنے کے بعد پیشہ ور زکوٰۃ خورنے لکھنو کا رخ کیا

معاشرے کے سنجیدہ افراد کو لوٹنے اور بیوقوف بنانے کی تیاری لکھنو: ممبئی میں غریبوں ، مسکینوں اور بیوائوں کے نام پر کروڑوں کی زکوٰۃ خوری کے بعد بدنام زمانہ عامر ادریسی ان دنوں لکھنو کے سادہ لوح اور شریف لوگوں کو اپنی

تعلیم کے تجارت بن جانے سے پسماندہ طبقات خصوصا مسلمان مزید پچھڑ جائیں گے

ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس کے تیسرے کانفرنس ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف ایجوکیشن آن مارجینلائزڈ سیکشن آف دی سوسائٹی‘‘ میں ماہرین کا اظہار خیال ممبئی : ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس (آر اے ایس ایس) کا ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف

نفرت کے اس ماحول میں محبّت، اعتماد اور باہمی خیر سگالی کے قیام کیلئے ریاستی وفاق کا قیام

ممبئی : ملک ان دنوں انتہائی شدید اور نازُک حالات سے گزر رہا ہے ۔ ہمارا یہ ملک ہمیں بہت عزیز ہے اور ہم اس کو ہر حال میں ایک خوش گوار،خوش حال اور ترقی یافتہ ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ ہماری بنیادی شہری ذمہ داری بھی ہے اور ملک اور اہلِ ملک

الیکشن کمیشن نے بی جے پی کی حمایت کی ہے: سنجے راؤت

بی جے پی کی ایک سیٹ پر فتح کوئی بڑی جیت نہیں، شیو سینا ممبئی: شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتہ کے روز پارٹی کے رکن اسمبلی سوہاس کانڈے کا ووٹ منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے اقدام پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ الیکشن

زکوٰۃ کی وصولی آٹھ کروڑ چالیس لاکھ ، خرچ کی تفصیل غائب

ممبئی : ممبئی میں گذشتہ ایک دہائی سے ایک تنظیم سرگرم ہے ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس(اے ایم پی) ۔ اس کے ذریعہ سے اخبارات میں آنے والی خبروں یا پھر موصولہ پریس ریلیز سے اس کی سرگرمیوں کی خبریں ملتی رہتی ہیں ۔ یہ خبریں مذکورہ تنظیم کے

لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو ذلت کا سامنا، سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید کر رہی گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس کرشنا اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے گجرات ہائی کورٹ کے ذریعہ اس قانون کی بعض شقوں پر عائد کردہ پابندی کو ختم