مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے موجودہ کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کچھ نئے وزراء کو قلمدان سونپے ہیں۔ جس میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو مالیات اور منصوبہ بندی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ قلمدان نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے پاس تھا۔ Read more