اس سال کتنی رفتار سے پھیلے گا کورونا- ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہونام گیبریئس نے ایک میڈیا بریفنگ میں کہا ’’مجھے یقین ہے کہ اس سال ہم یہ کہہ سکیں گے کہ کورونا بین الاقوامی تشویش کی پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ختم ہو گئی ہے۔‘‘ Read more