مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے موجودہ کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کچھ نئے وزراء کو قلمدان سونپے ہیں۔ جس میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو مالیات اور منصوبہ بندی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ قلمدان نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے پاس تھا۔ Read more
وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی ہے۔ Read more
ملاڈ مالونی میں خاموش مورچہ ،رام نومی جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے:اسلم شیخ Read more