ممبئی کے سلسلہ وار بم دھماکوں کو 30،سال گزرگئے،لیکن اصل سازش کار آزادہیں، یوم جمعہ اور یوم بدر 17رمضان مبارک کی دوپہر میں ہونے والے دھماکوں میں 257 افراد جاں بحق،اور سات سوسے زائد زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہوئے Read more