ممبئ ہائ کورٹ نے اودھو ٹھاکرے کے اثاثوں کی مرکزی تفشیشی ایجنسیوں سے تفشیش کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت مسترد کی -عرض گزار پر جرمانہ بھی عائد کیا Read more
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال کی مدت کے لیے یونیورسٹی کا چانسلر (امیر جامعہ) منتخب کیا Read more
ناندیڑمیں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا معاملہ مہاراشٹرا کونسل میں اٹھایا گیا- سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے تحت ناندیڑ لنچنگ کے ملزمین کے خلاف کاروائی ہو۔وجاہت مرزا Read more
ممبئی میں گرمی کا قہر،شہریوں کو احتیاط برتنے کا انتباہ ہفتے میں دوسری باردرجہ حرارت 39پہنچا،ملک کا گرم ترین شہربنا Read more
مہاراشٹر وزیراعلی کا مطلب اب ” کرپٹ آدمی ” رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور نشان شندے پر سمجھوتہ کیا:آدیتیہ کا الزام Read more