وارانسی عدالت نے وضوخانہ کو چھوڑ کر گیانواپی مسجد کمپلیکس کے سائنسی سروے کی منظوری دے دی اور عدالت نے مسلم فریق کی سروے پر روک لگانے کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ اس معاملے میں 14 جولائی کو تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہو چکے تھے۔ Read more