قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کر کے مذمتی نوٹ کیا حوالے Read more
میگھالیہ میں وزیراعلی کے دفتر پر پیر کی شام حملہ کیا گیا تھا،راحت کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ اس حملے میں محفوظ تھے۔ لیکن اب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حملے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہیلا مورچہ کی دو ارکان سمیت تقریباً 18 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Read more
ہجوم نے سی ایم میگھالیہ کے دفتر کو گھیرا،پتھراؤ میں سیکیورٹی اہلکار زخمی،سی ایم دفتر میں محصور Read more
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کی صبح 24ویں کرگل وجے دیوس کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لئے لداخ کا دورہ کریں گے۔ Read more