ممبئی :ٹرین میں سب انسپکٹرٹیکارام اور تین مسلمان مسافروں کو گولی مارنے والے کانسٹیبل کی فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی،مبینہ۔طور پرانہیں پاکستانی اور مودی و یوگی کا نام لیکرووٹ دینے کی دھمکی دی،پولیس اور محکمہ۔ریل کی چپی،لیکن۔ویڈیو وائرل Read more
وزیراعظم نریندر مودی نے پرگتی میدان میں۔ انجمن اسلام ممبئی کے پروجیکٹ ،طالبات اور اساتذہ۔کی ستائش کی Read more
میگھالیہ میں وزیراعلی کے دفتر پر پیر کی شام حملہ کیا گیا تھا،راحت کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ اس حملے میں محفوظ تھے۔ لیکن اب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حملے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہیلا مورچہ کی دو ارکان سمیت تقریباً 18 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Read more
ہجوم نے سی ایم میگھالیہ کے دفتر کو گھیرا،پتھراؤ میں سیکیورٹی اہلکار زخمی،سی ایم دفتر میں محصور Read more