خواتین کے رسائل
کبھی آپ نے خواتین کے رسائل پر غور کیا ہے؟اُن میں ملنے والا تضاد مجھے تو بہت حیران و پریشان کرتا ہے۔کوئی بھی اردو يا ہندی رسالہ اٹھا لیجئے تقریباً سب کی ایک ہی کہانی ہے۔آپ موٹاپا گھٹانے کی نئی نئی ایکسرسائز کا مشاہدہ کر کے خود کو تیار کرتے!-->…