یہ دنیا کمانے والے جعلی پیر طریقت ’بابا بنگالی ‘
شاہد انصاری
اردو اخباروں کے مشن سے بھٹکنے پیسہ کمانے کی اندھی دوڑ اور ان کی چاپلوسی کے سبب آج حالت یہ ہو گئی ہے کہ قوم میں کئی جاہل اور سیاست کے س سے ناواقف افراد لیڈر بنے پھر رہے ہیں ۔ایسی ہی ایک شخصیت توڑوئے…