ممبئی میں پہلے عشرے میں چھ اور دس روزہ تراویح ختم،حافظ محمدصادق رضااشرفی سمیت متعدد حفاظ تین تین…
ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران چھ اور دس روزہ نماز تراویح کا اختتام ہوگیا،ان نماز تراویح اور مہینے بھر کی تراویح میں قرآن مجید سنانے کے لیے ممبئی اور بیرون شہر سے سینکڑوں حفاظ تشریف لاتے ہیں،اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری!-->…