پین کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی
نئی دہلی : پرمننٹ اکاؤنٹ نمبر (PAN) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ کو 30 جون 2023 تک تین ماہ بڑھا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں، سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے آج کہا کہ پہلے یہ مدت 31 مارچ تک تھی، جسے اب بڑھا کر 30 جون!-->…