نئے مالی سال پرکمرشیل ایل پی جی سلنڈر سستا ،گھریلو گیس سلنڈرکی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
نئی دہلی: یکم اپریل 2023 سے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پٹرولیم کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی، اے ٹی ایف، کیروسین وغیرہ کے داموں کا جائزہ لیتی ہیں اور ان میں!-->…